روہت آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کپتان

روہت آئی سی سی ٹرافی جیتنے  والے دوسرے عمررسیدہ کپتان

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک ) روہت شرما آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے ۔روہت نے جنوبی افریقہ کو مات دیکر مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔۔

 اس وقت ان کی عمر 37 برس 60 دن ہے ۔ان سے قبل عمران خان نے 1992 ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو مات دیکر پاکستان کو چیمپئن بنوایا تھا، اس وقت ان کی عمر 39 برس 172 دن تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں