دیرینہ عداوت پر مخالفین کا گھر پر دھاوا، میاں بیوی پر تشدد

دیرینہ عداوت پر مخالفین کا گھر پر دھاوا، میاں بیوی پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو گھر میں گھس کر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ترکھانی کے ۔

علاقے چکنمبر 209 گ ب میں ثمن نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنے خاوند کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اسکے گھرپر دھاوا بول دیاگیااور گھر پر موجود دونوں میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا، بعد ازاں ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں