پیرمحل:16سالہ لڑکی اغوا

پیرمحل:16سالہ لڑکی اغوا

پیرمحل (نمائندہ دنیا )16سالہ لڑکی کو اغواکر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر739گ ب کے رہائشی نذر محمد کی 16سالہبیٹی روبی کو عابد شریف وغیرہ چار افراد اغواکرکے لے گئے ،پولیس نے مغویہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

دوسری طرف پولیس نے بھسی اڈا پر جہانگیرنے اشتہاری محمد الطاف کو پناہ دینے پر گرفتار کر لیا،قبل ازیں پولیس نے چھاپہ ماراتوملزم جہانگیر نے گرفتار ی سے بچاکر الطاف کو فرارکروادیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں