سابقہ رنجش ،شہری کو قابو کر کے گن پوائنٹ پر دھمکیاں

سابقہ رنجش ،شہری کو قابو کر کے گن پوائنٹ پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے گن پوائنٹ پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے سہیل پارک کے رہائشی عمیر کی جانب سے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایاگیا کہ ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں