گرانفروشی پر30لاکھ 55ہزار جرمانے

گرانفروشی پر30لاکھ  55ہزار جرمانے

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشی پر 1 جولائی سے اب تک 30 لاکھ 55 ہزار کے جرمانے کئے ، 2 مقدمات کا اندراج، 39 گرفتار اور15کاروباری مراکز کو سیل کر دیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشی پر 1 جولائی سے اب تک 30 لاکھ 55 ہزار کے جرمانے کئے ، 2 مقدمات کا اندراج، 39 گرفتار اور15کاروباری مراکز کو سیل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں