لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا چیک دے دیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں یوسف نامی شہری کو ملزم نبیل کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا چیک دے دیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں یوسف نامی شہری کو ملزم نبیل کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں