سمندری:مہنگے داموں اشیا بیچنے والے دکانداروں کو جر مانے

سمندری:مہنگے داموں اشیا بیچنے  والے دکانداروں کو جر مانے

سمندری(نمائندہ دنیا)چیف آفسر میونسپل کمیٹی محمد عثمان ولید کی مہنگے داموں اشیا فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارر وائیاں بھاری جرمانے۔

 اور وارننگ، سی او محمد عثمان ولید نے مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں سبزی اور پھل فروٹ کی دکانوں کو چیک کیا اور ریٹ لسٹوں کے مطابق اشیا فروخت نہ کرنے پر دوکانداروں کو جرمانے کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں