فیکٹری میں ملازمت کرنے والی لڑکی اغوا ، زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیکٹری میں ملازمت کرنے والی  لڑکی اغوا ، زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری میں ملازمت کرنے والی جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے سمال اسٹیٹ میں قائم نجی فیکٹری میں ملازمت کرنے والے اعجاز نامی شہری کی ہمشیرہ عالیہ کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں