2 عطائی ڈاکٹروں کو حراست میں لے لیا گیا

2 عطائی ڈاکٹروں کو  حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بچیانہ کے علاقے سے دو عطائی ڈاکٹروں کو قابو کرلیاگیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے۔

 چک نمبر 656گ ب میں محکمہ صحت ٹیم نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو مبینہ عطائی ڈاکٹرز کوقابو کرلیا جو غیر قانونی طورپر شہریوں کی قیمتی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں