لالیاں:موبائل شاپ پر ڈکیتی

لالیاں:موبائل شاپ پر ڈکیتی

لالیاں(نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل سوار ڈاکو موبائل شاپ سے نقدی لوٹ کر فرارہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کچہری روڈ پر ۔

واقع موسیٰ موبائل شاپ پر دن دیہاڑے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو گھس گئے اور گن پوائنٹ پردکاندار سے 72ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ اطلاع پر لالیاں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں