سمندری:دکان کے باہر سے شہری کی نئی موٹرسائیکل چوری

سمندری:دکان کے باہر سے  شہری کی نئی موٹرسائیکل چوری

سمندری(نمائندہ دنیا )نیا موٹر سائیکل چوری ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سمندری کی حدود میںعبدالحمید ولد شیخ محمد اسحاق کی۔

موبائل شاپ کے باہر سے نئی موٹر سائیکل نامعلوم افراد نے چوری کر لی اور فرار ہو گئے ، متعلقہ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں