بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیاگیا۔ کوتوالی کے علاقے میں راشد نامی شہری کو ملزم چاند نے 6لاکھ 30ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دیا جو ڈس آنرہوگیا ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شہری کو لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیاگیا۔ کوتوالی کے علاقے میں راشد نامی شہری کو ملزم چاند نے 6لاکھ 30ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دیا جو ڈس آنرہوگیا ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں