جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعدزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا  کے بعدزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کے بعدزیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے حسین آباد کی رہائشی آمنہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں