وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور گرفتار

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والے ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے مین تھانہ چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فیصل نامی ڈرائیور کی مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں