نوسربازوں نے معمر خاتون کو طلائی زیورات سے محروم کردیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 107 رب میں زبیدہ نامی خاتون کام کے سلسلہ میں گھر کے۔۔۔
باہر موجود تھی کے اس دوران تین نامعلوم نوسربازوں نے اسے گھیر لیا اور باتوں میں الجھا کر کانوں سے ایک تولہ کے برابر طلائی بالیاں اتروا لیں اور بعد ازاں فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔