کنگن پور : نشہ آور گولیاں کھلا کر لڑکی سے زیادتی

کنگن پور : نشہ آور گولیاں  کھلا کر لڑکی سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) کنگن پور کے نواح میں 17سالہ لڑکی کو نشہ آور گولیاں کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 گلی ڈسپوزل والی کی رہائشی مختاراں بی بی نے پویس تھانہ کنگن پور کو بتایا کہ پروین بی بی، غلام فاطمہ اپنے پانچ ساتھیوں کے ہمراہ آئیں،مردوں نے 17سالہ (س) کو نشہ آور گولیاں کھلا کر اُسے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں