10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

 10 سالہ بچی سے زیادتی کی  کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس کی 15 کال پر بروقت کارروائی کر تے ہو ئے 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا ۔

 بچی دکان سے بوتل بسکٹ خریدنے گئی، ملزم نے بچی کو دکان کے اندر پڑے فریزر سے بوتل اٹھانے کے بہانے اندر بلا لیا۔مقدمہ درج، تفتیش جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں