فٹبال کی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد

 فٹبال کی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد

لاہور(سپورٹس ڈیسک )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے منفرد اندار میں پاکستانیوں کو ’یوم آزادی‘ کی مبارکباد پیش کردی۔

 فیفا نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان ویمنز اور مینز ٹیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل تصویر شیئر کی اوراردو میں مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ‘‘77 سالہ آزادی کا جشن! پاکستان کو یوم آزادی مبارک’’

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں