دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے مین گلبرگ روڈ پرپولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے احمد نامی ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں