کیمیکلزاور فارما مصنوعات کی برآمدات میں 8فیصداضافہ

کیمیکلزاور فارما مصنوعات کی برآمدات میں 8فیصداضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)کیمیکلزاور فارما مصنوعات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا ۔

 ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2024 میں کیمیکلزاور فارما مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو 1.497 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو مالی سال 2023 کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے ۔ مالی سال 2023 میں کیمیکلزاور فارما مصنوعات کی برآمدات کا حجم 1.387 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں