پولیس نے 2مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

پولیس نے 2مبینہ ڈاکوئوں کو  حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 8 ج ب میں پولیس نے۔

 کاروائی کرتے ہوئے سلطان اور ندیم کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ، موبائل اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں