ریکوری ایجنٹ نے مالک کے 32 لاکھ روپے خورد برد کر لئے

ریکوری ایجنٹ نے مالک کے  32 لاکھ روپے خورد برد کر لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریکوری ایجنٹ نے مالک کے 32 لاکھ روپے خوردبرد کرلئے ۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے۔۔۔

 سیف آباد میں عابد نامی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کوبتایا کہ ملزم سفیان لطیف اسکے پاس بطور ریکوری ایجنٹ ملازمت کرتا تھا جس نے دوران ملازمت مارکیٹ سے 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقوم حاصل کیں اور کمپنی اکائونٹ میں جمع کروانے کی بجائے خورد بردکرلی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں