اسلحہ کی نمائش پرشہری حوالات بند

اسلحہ کی نمائش پرشہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے اے بی سی روڈ پرپولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا، ملزم اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلارہا تھا ، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے اے بی سی روڈ پرپولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا، ملزم اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلارہا تھا ، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں