غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر پوائنٹ سیل

غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر پوائنٹ سیل

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سوشل سکیورٹی ہسپتال بتی چو ک کے قریب واقع غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر پوائنٹ کو سیل کردیاگیا،بتایا گیاہے۔۔

 کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ایل پی جی ری فلنگ کے اڈوں کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے سلسلہ میں سیکرٹری آر ٹی اے ،انسٹرکٹر سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ مدثر لیاقت ورک نے ایس ایچ او اے ڈویژن عمر شیراز گھمن ، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ہمراہ چھاپہ مار کر ایل پی جی ری فلنگ کرنیوالے آلات اورسلنڈر قبضہ میں لے کر مذکورہ پوائنٹ کو سیل کرکے مالک ممتاز احمد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں