لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

مطلوب کی دکان سے عمر فاروق نے 2لاکھ 52ہزار مالیت کی ایل سی ڈیز خریدیں ادائیگی چیک کی صورت میں کی جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں