3بجلی چور پکڑے گئے

3بجلی چور پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ روشن والا کے علاقہ 244 چک میں ملزم علی حسن اور مہدی خان جبکہ 249 چک میں ملزم بشیر بجلی چوری کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں