حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد،اسرائیل کیخلاف نعرے

حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں  زائرین کی آمد،اسرائیل کیخلاف نعرے

کربلا(رائٹرز)کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد،فلسطینی پرچم تھامے زائرین نے اسرائیل کیخلاف اور غزہ کے حق میں نعرے لگائے۔

عزاداروں نے ماتم اور نوحہ خوانی کی۔ ادھر ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد چہلم کے جلوس میں شریک ہوئے۔ تہران میں چہلم کی مناسبت سے نوحہ خوانی اور مجالس کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں