چو ہنگ :زیادتی و قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار

چو ہنگ :زیادتی و قتل کے مقدمہ  میں مفرور اشتہاری گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپورٹر) چو ہنگ پو لیس نے زیادتی و قتل کے مقدمہ میں مفرور اے کیٹیگری کا اشتہاری موہلنوال سے گرفتار کر لیا۔۔

ملزم سے منشیات بھی برآمد ہو گئی۔ ملزم استخار عرف کالی کبیر والا میں 4 سال قبل محمد رمضان کو قتل کرکے روپوش ہو گیا تھا ،اس سے 2 کلو 240 گرام چرس برآمد ہوئی، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں