عوام نے ڈاکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

عوام نے ڈاکو پکڑ کر  پولیس کے حوالے کردیا

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھاکشن کے نواح میں عوام نے ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔۔

 مراٹیاں کا رہائشی عبداﷲ میو واردات کرکے فرارہورہاتھا کہ عوام نے تعاقب کرکے اُسے مرالی چوک میں پکڑ کر پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن کے سپرد کردیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں