میں جورو کا غلام ، زارا نور عباس سے ڈرتا ہوں:اسد صدیقی

میں جورو کا غلام ، زارا نور عباس  سے ڈرتا ہوں:اسد صدیقی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ میں جورو کا غلام ہوں اور اپنی بیوی زارا انورعباس سے ڈرتا ہوں۔ایک ٹی وی شو میں اسد صدیقی نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ ڈراموں میں بہتری آسکتی ہے۔۔۔

ضروری نہیں ہے کہ آپ ایک ہی چیز ساس بہو کے مسئلے کو دکھائیں یا پھر کسی کا کوئی چکر دکھائیں۔انہوں نے کہا کہ میں خلیل الرحمن قمرکیساتھ کام نہیں کروں گا۔ اسما عباس بشریٰ انصاری سے اچھی اداکارہ ہیں جبکہ ہمایوں سعید عدنان صدیقی سے بہتر اداکار ہیں۔  ماہرہ خان اداکارہ مہوش حیات سے زیادہ خوبصورت ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں