واردات کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا

 واردات کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 628 گ ب میں محمد رمضان نے پولیس کو کال میں اپنے ساتھ واردات ہونے کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات پہنچا دیا اور مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 628 گ ب میں محمد رمضان نے پولیس کو کال میں اپنے ساتھ واردات ہونے کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات پہنچا دیا اور مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں