ناملوم ملز موں نے مدرسہ کے طالب علم کو اغوا کر لیا

ناملوم ملز موں نے مدرسہ  کے طالب علم کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ناملوم ملز موں نے مدرسہ کے طالب علم کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا ۔تھانہ روشن والا کے علاقہ 243 چک میں محمد حفیظ نامی شہری کا 15 سالہ بیٹا گھر سے مدرسہ کے لیے جا رہا تھا ۔۔

جس سے نامعلوم ملزمان نے راستے میں سے مبینہ طور پر اغوا کر لیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں