نوسر بازوں نے خاتون کو سونے کی بالیوں سے محروم کر دیا

نوسر بازوں نے خاتون کو سونے  کی بالیوں سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوسر بازوں نے خاتون کو سونے کی بالیوں سے محروم کردیا۔تھانہ گڑھ کے علاقہ اڈا کپاں کے قریب احمد یار کی ہمشیرہ بازار جا رہی تھی۔۔

 کہ اس دوران چار نامعلوم نوسر باز خواتین نے اسے روک لیا اور اس کی بالیوں کی تعریف کرنے لگیں۔ خواتین نے ڈیزائن دیکھنے کے بہانے اس سے بالیاں اتروائیں اور باتوں میں الجھا کر موقع سے فرار ہوگئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں