نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون  کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ علی ٹاؤن میں ملزم معظم علی نے (ن) کو نوکری کا جھانسہ دیا۔

 اور انٹرویو کے لیے بلایا جس کے بعد ملزم اسے نامعلوم مقام پر لے گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں