دوست کاقتل ،ملزم ساتھی سمیت گرفتار

دوست کاقتل ،ملزم ساتھی سمیت گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ناجائز تعلقات کا شبہ، دوست کو قتل کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار،گرفتار ملزموں زاہد رشید اور آصف نے 27سالہ ساجد کو۔۔۔

 فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔ ملزم زاہد کو شک تھا کہ ساجد کے اس کی بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جو قتل کی وجہ بنا۔ملزموں کی نشاندہی پر آلہ قتل پسٹل برآمد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں