فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح کر دیا

فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح کر دیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک )فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق 4 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔8 ستمبر تک جاری رہنے والے کھیلوں میں حیدر علی واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جو 6ستمبرکوایکشن میں نظرآئیں گے ،واضح رہے کہ ٹوکیو میں حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں