شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کروں تو لوگ حسد کرتے ہیں:ندا یاسر

شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کروں  تو لوگ حسد کرتے ہیں:ندا یاسر

کراچی(شوبزڈیسک)سابقہ اداکارہ، میزبان اور یوٹیوبر ندا یاسر نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے شوہر کے ساتھ خوشی سے کوئی تصویر شیئر کریں تو لوگ حسد میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔۔

 اور اگر کسی کو معلوم ہو جائے کہ آپ اور آپ کے شریک حیات کے درمیان کوئی مسئلہ ہے تو لوگوں کی خوشی دیدنی ہوتی ہے، اگر آپ نے نیا گھر یا گاڑی خریدی ہے تو یہ بھی لوگوں کو برداشت نہیں ہوتا، بربادی کے وقت لوگ نہ صرف خوش ہوتے ہیں بلکہ ٹانگیں بھی کھینچنے آجاتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں