ہمایوں کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا :عتیقہ اوڈھو

 ہمایوں کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ  ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا :عتیقہ اوڈھو

کراچی(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ڈرامہ سیریل ’جینٹلمین‘ میں ہمایوں سعید عرف اقبال منا اور یمنیٰ زیدی عرف زرناب کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 یمنیٰ زیدی اور ہمایوں سعید کی عمر میں زمین و آسمان کا فرق ہے لیکن اس کے باوجود ڈرامے میں دونوں کو بطورِ ہیرو ہیروئن کاسٹ کیا گیا ہے۔ ماضی کے ڈراموں میں ہمایوں سعید کو میرے ساتھ بطورِ ہیرو کاسٹ کیا جاتا تھا لیکن آج اس عُمر میں ہمایوں کو آدھی عمر کی لڑکی کیساتھ ہیرو بنا کر دکھایا جارہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں