راہوالی:منشیات فروش سے ایک کلو چرس برآمد

راہوالی:منشیات فروش  سے ایک کلو چرس برآمد

راہوالی( نمائندہ دنیا )منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، بھاری مقدار میں چرس برآمد ، اے ایس آئی محمد سلیم اﷲ نے جی ٹی روڈ پر واقع فضل سنٹر کے۔۔۔

 قریب منشیات فروشی کے لیے کھڑا گاہکوں کے انتظار میں منشیات فروش عمران ولد محمد یوسف بازیگر ساکن پیروشہید کو ہمراہ عملہ قابو کرلیا اور اس سے برآمد شدہ چرس وزنی 1410گرام قبضہ میں لے لی اور مقدمہ درج کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں