اسلحہ کی نمائش،شہری کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش،شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کالج روڈ کے۔۔۔

 قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے صداقت نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں