تتلے عالی:اشتہاری پولیس کو چکمہ دے کر فرار ،بھائی گرفتار

تتلے عالی:اشتہاری پولیس کو چکمہ دے کر فرار ،بھائی گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )اشتہاری مجرم پولیس کوچکمہ دے کر فرار ،بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس کو اطلاع ملی کہ۔۔۔

 اشتہاری مجرم بابر بٹ مرالی والہ کے ہوٹل میں اپنے بھائی عرفان بٹ کے ساتھ موجود ہے ،پولیس پہنچی تو اشتہاری مجرم بغیر نمبر موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا ، پولیس نے عرفان بٹ کو قابو کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں