سیالکوٹ :جیل سے فرار کی کوشش ،قیدی کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ :جیل سے فرار کی  کوشش ،قیدی کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل میں مزاحمت اور بھاگنے کی کوشش کرنے والے قیدی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 پولیس نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ذوالفقار کی رپورٹ پر جیل میں موجود اہلکاروں سے مزاحمت اور بھاگنے کی کوشش کرنے والے عمر شہزاد کیخلاف کارروائی شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں