گھر میں اے سی کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا ،4 افراد زخمی

 گھر میں اے سی کا کمپریسر  پھٹنے سے دھماکا ،4 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ کے گھر میں اے سی کا کمپریسر پھٹ گیاجس کے نتیجے میں آگ لگنے سے گیس سلنڈر کا دھماکا ہوگیا،خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں عابدہ بی بی، فیاض احمد،شاہ زین اوسبحان شامل ہیں جنہیں میو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

بادامی باغ کے گھر میں اے سی کا کمپریسر پھٹ گیاجس کے نتیجے میں آگ لگنے سے گیس سلنڈر کا دھماکا ہوگیا،خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں عابدہ بی بی، فیاض احمد،شاہ زین اوسبحان شامل ہیں جنہیں میو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں