کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا

کاروباری لین دین میں لاکھوں  مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں عثمان نامی شہری کو ملزم وقار اور اشفاق کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں