ماموں کانجن: 65سالہ شخص کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

ماموں کانجن: 65سالہ شخص کی  کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)65 سالہ شخص کی 4 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار۔

 تفصیلات کے مطابق تھا نہ ماموں کانجن چک نمبر 550 گ ب کے رہائشی پرویز کی 4 سالہ بچی(ف)گاؤں میں قریبی دکان سے ٹافیاں لینے گئی تو حمیق دین نامی شخص نے بچی کو پکڑ کر زبردستی زیادتی کی کوشش شروع کر دی اور بچی کے رونے پر اس کی والدہ صوبیہ بی بی پہنچ گئی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقد مہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں