امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

امریکا نے وینزویلا کے صدر  کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

واشنگٹن (اے ایف پی ) امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔

امریکا نے طیارے کو ڈومینکن ری پبلک سے ضبط کر کے امریکی ریاست فلوریڈا پہنچایا۔ یاد رہے امریکا اور براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک وینزویلا کے تعلقات طویل عرصے سے سرد مہری کا شکار ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں