آسٹریلیاـ:شدید طوفان ،بارش، خاتون ہلاک ، 1لاکھ 40ہزار افراد بجلی سے محروم

آسٹریلیاـ:شدید طوفان ،بارش، خاتون  ہلاک ، 1لاکھ 40ہزار افراد بجلی سے محروم

کینبرا(اے ایف پی،اے پی پی )آسٹریلیا میں طوفان اور شدید بارش کے باعث خاتون ہلاک جبکہ ایک لاکھ 40ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے ۔

ریاست نیو ساؤ تھ  ویلز کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ شب شدید طوفان اور بارش کے باعث درخت گرنے کے نتیجے میں 1 خاتون ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں