سویڈن: 2سال سے کم عمر بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا ،ٹیلی ویژن سے مکمل طور پر دور رکھنے کی ہدایت

سویڈن: 2سال سے کم عمر بچوں  کو ڈیجیٹل میڈیا ،ٹیلی ویژن سے  مکمل طور پر دور رکھنے کی ہدایت

اسٹاک ہوم(اے ایف پی)سویڈن حکومت نے والدین سے کہا کہ چھوٹے بچوں کو سکرین دیکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے ۔

 پبلک ہیلتھ ایجنسی نے کہا کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن سے مکمل طور پر دور رکھنا چاہیے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں