مقبوضہ کشمیر : چیک پوسٹ پر حملہ ،بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر : چیک پوسٹ  پر حملہ ،بھارتی فوجی ہلاک

جموں(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع جموں میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا۔

فوجی اہلکارجموں میں سنجوان فوجی اڈے کے قریب ایک چیک پوسٹ پر حملے میں شدیدزخمی ہوا۔ اہلکار کو قریبی ہسپتال لے جایاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں