اسلحہ کی نمائش کرنے پر شہری حوالات میں بند

اسلحہ کی نمائش کرنے پر  شہری حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے۔۔۔

 لکڑ منڈی چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا، جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں